لاہور (پ ر) تھانہ لاری اڈا کو ایک 55 سالہ کے شخص کی نعش ملی ورثا سب انسپکٹر غلام مصطفی سے فون 0308-7774616 پر رابطہ کریں۔
٭تھانہ داتا دربار کو ایک 80 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا سب انسپکٹر محمود افضل سے فون 0300-4483941 پر رابطہ کریں۔
٭ تھانہ ہیر کو جی آر بی نیر سے ایک خاتون کی نعش ملی ہے ورثا ا ے ایس آئی کرامت علی سے فون 0301-4444716 پر رابطہ کریں۔