لاہور(پ ر) شعبہ اشتہارات کے کارکن اشعر محمود کے سسر ظفر محمود گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بعد نماز ظہر بالمقابل دیل سنگھ لائبریری نسبت روڈ پر ادا ہوگی۔
نوائے وقت کے کارکن اشعر محمود کے سسر انتقال کر گئے
Dec 28, 2017