تحریک تحفظ ختم نبوت کو نفاذ نظام مصطفیٰؐ بنا دیا جائے:آفتاب لودھی

Dec 28, 2017

لاہور(پ ر) چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ِانقلا ب پروفیسر آفتاب لودھی نے کہا ہے کہ مفاد پرست ارکان مقننہ روایتی ’’وڈیرہ شاہی‘‘ نظام بدلنے نہیں دیں گے تحریک تحفظ ختم نبوت کو تحریک نظام مصطفیٰؐ بنا دیا جائے۔قائداعظم نے بھی نظام خلافت کے نفاذ کا اظہار کیا تھا لیکن ہر ممکن طریقے سے اقتدار میں رہنے والے پشت در پشت اپنی اولادوں کو سیاسی وارث بناتے چلے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں