بینظیر بھٹو نے پسے ہوئے طبقات کی جنگ لڑی: عدنان ہنجرا

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہورکے سابق ڈپٹی سیکرٹری ممبر میڈیا کمیٹی چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے اپنے لہو سے جمہوریت کا چراغ روشن کر کے جمہوریت کو ہمیشہ کے لئے زندہ و جاوید کردیا بینظیر بھٹو نے ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جمہوریت کا علم بلند کیا۔ انہوں نے پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...