راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ہیڈ کو ا ٹرصا ئمہ یو نس نے کہا ہے کہ ملکی معیشیت کے استحکا م میںزرا عت کی حیثیت کومسلمہ جا نتے ہو ئے حکو مت پنجاب کی خصو صی ہد ایت پرمحکمہ زرا عت کی جا نب سے زرعی اصلا حا ت اور ان کے فروغ کے لئے اٹھا ئے جا نے والے اقدامات کا مقصد ضرورت کے و قت مقر رہ قیمت پرز رعی اجناس کی مو جو دگی کو یقینی بنا نا اورزراعت کو جد ید اصولو ں پراستوار کر تے ہو ئے فی ایکڑ پیدواربڑھانا ہے نیز زر عی تحقیق میں جد ت لاکرفصلو ں کے زیا دہ پیدا وا ری صلا حیت کے بیج اور بیما ر یو ں کو کنٹرول کر نے کے سائنسی طر یقے د ر یا فت کر کے زر عی شعبے میں انقلاب لا نا ہے تا کہ ملک کو صحیح معنو ں میں ز ر عی ملک بنا کر ترقی کی راہ پر ڈا لا جا سکے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈ پٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میںڈو یژ نل ایگر ی کلچرٹا سک فو رس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ممبر ان سے خطاب کے دوران کیا۔اس مو قع پرطا ہر محموداسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ٹیکسلا ایس پی سید بہا ر احمد، اے او ٹیکنیشن قر ا تہ العین، سعد یہ با نو اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ایگری کلچر، خا لد محمود ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ایگری کلچر ، کسانو ں کے جانب سے نما ئندگان اور د یگرمتعلقہ سر کا ری افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی ۔شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے صا ئمہ یونس نے کہا کہ زرا عت کے فر وغ اور کا شتکا روں کی فی ایکڑ پیدا وارکو بڑھانے کے لئے حکو مت انقلا بی اقدامات کر رہی ہے جس میں دیہی سطح پر کسانوں کی ٹریننگ، کسان کا رڈ اور ای کر یڈٹ میں کسا نوں کی رجسٹر یشن،ز رعی آلات اور دالوں کی کا شت اور کچن گا رڈننگ کا فر وغ قا بل ذکر ہیں۔اجلا س کو بر یفینگ د یتے ہو ئے خا لدمحمو د اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر نے بتا یا کہ ضلع راو لپنڈی میں مو جو دہ سال18 ر جسٹر ڈ ڈیلر ز برا ئے فر ٹیلا ئز ر اور 17سب ڈ یلر ز موجو د ہیںجبکہ یو ریا ، ڈ ی اے پی اور این پی کے مطلو بہ مقد ار د ستیاب ہے۔ اس سال ضلع بھر میں سے کو الٹی چیکنگ کے لئے55سیمپلز لئے گئے جن میں سے25فٹ اور 01 ان فٹ اور 29 کے ر زلٹ کا ابھی انتظا ر ہے ۔ اسی طر ح ز ر عی ادویات میں رواں سا ل اب تک45سیمپلز لئے گئے ہیںجن میں سے36فٹ،03ان فٹ جبکہ06کے نتیجے کا ابھی انتظا ر کیا جا رہا ہے۔خا لد محمو د نے مز ید بتا یا کہ اس سلسلے میں اب تک 09 چھا پے مارے گئے ہیں جن میں108866روپے کی ما لیت کی 2354گو لیا ں ضبط کر لی گئی ہیں۔
زرعی اصلا حا ت کا مقصد زراعت کوترقی دیکر فی ایکڑ پیدواربڑھانا ہے،صا ئمہ یو نس
Dec 28, 2017