لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے مصالحتی عدالتی مسودہ قانون کی منظوری کے معاملہ پر وفاقی وزارت قانون کو کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ کمیٹی کے رکن میاں ظفر اقبال کلانوری نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے مصالحتی مسودہ قانون کی منطوری نہ ہونا انصاف کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔
ہدایت