مسٹر، جونیئر مسٹر لاہور کے مقابلے آج ہونگے

Dec 28, 2018

لاہور (نمائندہ سپورٹس) 67ویں مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر باڈی بلڈنگ لاہور ڈویژن 2018ء مقابلوں کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب آج ایبٹ روڈ پر واقع مقامی ہوٹل میں ہو گا۔ 29دسمبر کو یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی جوہرٹاؤن میں مقابلوں میں حصہ لینے والوں کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا جبکہ 30 دسمبر کو فائنل کیلئے تمام کھلاڑی دوپہر 2 بجے یونیورسٹی کے شعبہ باڈی بلڈنگ اور شعبہ تیراکی میں ہونیوالے میچ میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزیدخبریں