پولو کپ؛پی بی جی /ری ماؤنٹس کی ٹیم نے پولو ڈی صوفی کی ٹیم پر 7-6 کی برتری حاصل کر لی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) لاہور گیریژن پولو کلب کے زیراہتمام میجر جنرل سید الزمان جنجوعہ میموریل پولو کپ 2018ء کے تیسرے روز دلچسپ میچ میں پہلے چار چکروں کے اختتام پر پی بی جی /ری ماؤنٹس کی ٹیم کو پولو ڈی صوفی کی ٹیم پر 7-6 کی برتری حاصل ہوگئی، اگلے چار چکر آج سہ پہر دو بجے کھیلے جائیں گے۔ تین بجے نیوایج/ڈائمنڈ پینٹس کا مقابلہ ماسٹر پینٹس سے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...