تھرپارکر (اے پی پی) تھر میں قحط سالی کی صورتحال برقرار ہے، غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے جان بحق، رواں سال بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 584ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھر میں قحط کی صورتحال اور سخت سردیوں کے باعث بچوں کے اموات میں ریکارڈ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔