بلجیم کی عدالت کا مشتبہ عسکریت پسندوں کے بچوں کو ملک واپس لانے کا حکم

برسلز (این این آئی) بلجیم کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ شام میں موجود ایک مہاجر کیمپ میں مقیم بلجیم کے شہری چھ بچوں اور ان کی والدئوں کو ملک واپس لانے کے انتظامات کئے جائیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تمام بچے جن کی عمر چھ برس سے کم ہے‘ مشتبہ عسکریت پسندوں کے بچے ہیںاور برسلز حکومت اب تک انہیں وطن واپس لانے کی مخالفت کرتی رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن