’’اسلام اور جمہوریت، ایک متبادل بیانیہ‘‘ پرتین روزہ ورکشاپ

Dec 28, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)اسلامی نظریاتی کونسل اور انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے اشتراک سے’’اسلام اور جمہوریت، ایک متبادل بیانیہ‘‘ کے عنوان پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ۔ افتتاحی کلمات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر تحمید جان نے جمہوریت کے فروغ کیلئے ادارے کی سرگرمیوں کے بابت شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کے آئین کی بالا دستی ہمارے دینی فرائض میں شامل ہیں۔ حافظ ابوبکر شیخ نے جمہوریت پر مزید روشنی ڈالی اور کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی بقاء کی خاطر وہ جمہوری اقدار اپنانے چاہئیں۔

مزیدخبریں