ڈپٹی کمشنر اٹک کا کامرہ اور مانسر میں بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

اٹک (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات روشنی میں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کامرہ اور مانسر میں بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرا کز صحت میں مر یضوں کو دی جانے والی طبی سہو لیا ت کا معائنہ کیا ،ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مجموعی طور پر عمار ات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ بزدار حکومت صحت کے شعبہ میں انقلابی کا وشیں کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن