پاکستان ائیر فورس نے انٹر سروسز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

Dec 28, 2019

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ائیر فورس نے انٹر سروسز کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاک آرمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 154 رنز بنائے جواب میں ائیر فورس نے چار وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناکر کامیابی حاصل کر لی۔ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر ائیر فورس نے ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزیدخبریں