کراچی(نیوزرپورٹر) بانیان پاکستان کی نمائندہ تنظیم محب قومی سماجی کونسل( ایم کیو ایس سی) پاکستان کے بانی و چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرل (ایل اوسی) پر بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کرکے ایک بار پھر حکمرانوں کو للکارا ہے مگر ایسالگتا ہے کہ ہمارے حکمرانوںمیں بھارت کے خلاف جہاد کا حوصلہ و ہمت نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت مسلسل ہٹ دھرمی پر ہٹ دھرمی دیکھا رہا ہے وہ مرکز فاروقیہ پر حکمرانوں کی کارکردگی اور مسئلہ کشمیر سے متعلق ایم کیو ایس سی کے رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے اسلم خان فاروقی نے کہا کہ قائداعظمؒ کے فکر و فلسفے سے حکمرانوں کی بے زاری کے باعث مسائل کے انبار لگ رہے ہیں حتیٰ کہ