بھارت میں انتہاپسند نظریات کے باعث مذہب کی بنیاد پر تشدد اور سیاسی عدم برداشت بڑھ رہی ہے اور VAISHALI BIHAR میں دو حملہ آوروں نے کانگریس کے ایک اور رہنما کو گولی ماردی ۔کانگریس رہنما RAKESH YADAV کو پانچ گولیاں ماری گئیں انھیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انھیں مردہ قراردیاگیا ۔
بھارت:انتہا پسندی میں اضافہ،کانگریسی رہنما فائرنگ سے ہلاک
Dec 28, 2019 | 14:13