صوبہ بھرکے کمشنرزاورڈی سیزکو جاری ترقیاتی منصوبوں کے اعلی تعمیراتی معیارکویقینی بنانے کی ہدایت

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھرکے کمشنرزاورڈی سیزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے اعلی تعمیراتی معیارکویقینی بنائیں اورتمام منصوبہ جات کی انتظامی وفنی امورطہ شدہ طریقہ کارکے مطابق ہونے چاہئیں ترقیاتی کاموں کی پائیداری کومضبوط بنایاجائے۔ ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی کامظاہرہ نہ کیاجائے ۔

ای پیپر دی نیشن