اک دوجے کی ……ظفر علی راجا

عجب سیاستداں ہیں ذاتی محفل میں 
ہنس ہنس کر یاروں سے اپنے کہتے ہیں 
اندر سے ہم ایک ہیں لیکن ظاہر میں 
اک دوجے کی ٹانگیں کھینچتے رہتے ہیں 

ای پیپر دی نیشن