فرمانِ قائد

Dec 28, 2020

بلوچستان آزاد اور بہادر انسانوں کی سرزمین ہے اس لئے آپ کی نظروں میں قومی آزادی، عزت اور طاقت کے الفاظ کی خاص قدر و قیمت ہونی چاہئے۔ یہ ملکی اور غیرملکی کی باتیں نہ ملک کیلئے مفید ہیں نہ آپ کے شایان شان ہیں۔ اب ہم سب پاکستانی ہیں۔
(کوئٹہ میں شہری سپاسنامہ کا جواب دیتے ہوئے۔15 جون 1948ئ)

مزیدخبریں