ماسکو (این این آئی )روس کے دارالحکومت ماسکو میں نئے سال کی آمد کے حوالے سے خوبصورت چراغاں کی تیاریاں جاری ہیں۔ایک ہزار سے زائد کرسمس ٹری اور 4 ہزار سے زائد مقامات سجا دیئے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں نئے سال کی آمد کے حوالے سے خوبصورت چراغاں کی تیاریاں جاری ہیں۔