عمان کا کل سے غیر ملکی باشندوں کیلئے ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان

مسقط (نوائے وقت رپورٹ) عمان نے 29 دسمبر سے اپنی زمینی، فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت بیان کے مطابق عمان میں داخلے کے لیے تمام ممالک سے آنے والوں کے لیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ عمانی حکومت کے مطابق کرونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ کسی بھی ایئرپورٹ پہنچنے کی صورت میں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...