لانگ مارچ کیلئے سو بسم اللہ ،جی آیاں نوں ،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے ٹویٹ میںکہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے سو بسم اللہ ۔جی آیاں نوں ،۔ استعفیٰ پر یہی کہیں گے کہ آپکے کے مطلوبہ نمبر سے فی الحال رابطہ ممکن نہیں ۔ مطلوبہ نمبر عوام کی خدمت میں مصروف ہیبرائے مہربانی تین سال بعد کوشش کریں ۔ تین سال بعد جب الیکشن ہوگا تو آپکو پھر شکست ہوگی اور ایک بار پھر سڑکوں پر آئیں گے ۔ 

ای پیپر دی نیشن