اعجاز اسلم اور سمیعہ ممتاز کی ویب سیریز ریلیز

لاہور(کلچرل رپورٹر)اعجاز اسلم اور سمیعہ ممتاز کی ویب سیریز آگے بڑھو ریلیز کر دی گئی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  اویس سلیمان کی لکھی ویب سیریز آگے بڑھو ایک یوٹیوب چینل میں ریلیز کر دی گئی ہے۔ ویب سیریز کی کاسٹ میں  میں سمیعہ ممتاز ، اعزاز اسلم ، اسما سراج ، صبیحہ ہاشمی ، عمیر حمید ، دیا مغل ، بسمہ خان ، راشد ، عرفان اصغر ، اویس خان  شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن