پیپلزپارٹی کی قیادت کی قربانیاں عوام سے محبت کی لازوال نشانیاں ہیں، خالد خان 

سنجوال کینٹ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے قائدین نے آمریت کے خاتمے جمہوریت کی بحالی کے لیے جو قربانی دی اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی کا پھندہ قبول کرلیا    ا ن خیالات کا اظہار  الد خان نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...