لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلش پریمیئر لیگ منتظمین نے ایک ہفتے کے دوران 103کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 90کیسز کا تھا ۔ کھلاڑیوں اور سٹاف کے روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ لازمی کرنے کے بعد ایک ہفتہ کے دوران 15186ٹیسٹ کئے گئے۔دسمبر میں کرونا کی وجہ سے پندرہ میچز منسوخ کئے گئے ۔ منتظمین کے مطابق کھلاڑیوں اور سٹاف کی حفاظت کیلئے کلبوں کے اتھ تعاون جاری رہے ۔
انگلش پریمیئر لیگ ‘ایک ہفتہ میں103کرونا ٹیسٹ مثبت
Dec 28, 2021