لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ جوہرٹاؤن دھماکہ کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ عائشہ بی بی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری29 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
ہائیکورٹ:جوہرٹائون دھماکہ :ملزمہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری سماعت29دسمبرکیلئے مقرر
Dec 28, 2021