سکیورٹی صورتحال بہتر‘ افغانستان کی وسطی ایشیائی ریاستوں سے تجارت میں اضافہ

Dec 28, 2021

 قندوز (شِنہوا) افغانستان میں سکیورٹی بہتر  ہونے کے بعد افغانستان وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ شیر خان ڈرائی پورٹ کے ذریعے برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ہوا۔ ڈرائی پورٹ کے سربراہ مولوی سحر  کے مطابق شیر خان ڈرائی پورٹ کے ذریعے برآمدات میں 90 جبکہ درآمدات میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ افغانستان کو تاجکستان سے ملانے والی  شیر خان ڈرائی پورٹ برسوں کی جنگ سے تباہ  تھی۔ پورٹ حکام نے بتایا کہ اگست کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اسے دوبارہ فعال کر دیا گیا ۔ہے۔ جس سے گزشتہ مہینوں کے دوران تجارت میں اضافہ ہوا۔

مزیدخبریں