کراچی( کامرس رپورٹر )اعلیٰ معیار کی پیکیجنگ فلمیں تیار کرنے کے لیے مشہور کمپنی انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈ نے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے پائیداری کو ایک نئے مقام تک پہنچانے کے سلسلے میں اپنے پاور پلانٹس میں ایک خصوصی کامبو ہیٹ ریکوری سسٹم نصب کر لیا ہے۔اس اقدام کی بدولت ایندھن کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے جس سے فلو گیس کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس ٹرائی جنریشن سہولت نے نظام کی مجموعی کارکردگی میں 90فیصد تک اضافہ کیا ہے۔
انٹرنیشنل پیکیجنگ فلمز کی جانب سے توانائی کی بچت اور پائیدار اقدامات کا خیرمقدم
Dec 28, 2021