اسلام آباد ( نوائے وقت رپو رٹ )ترجمان کنگڈم ویلی سید راحت کاظمی نے کہا کہphataسے منسوب لیٹر جعلی ہے کنگڈم ویلی کو کوئی لیٹر جاری نہیں ہواچند شرپسند عوام کو گمراہ کرنے کے لئے سرکاروں اداروں کا نام استعمال کر رہے ہیںکنگڈم ویلی مقبول ترین عوامی ہاسنگ سوسائٹی ہے جس کی مقبولیت نے چند شرپسندوں کو خائف کر دیا ہے ہم ایسی بے بنیاد خبروں کی تردید کرتے ہیں ہم اپنے چاہنے کو ہر روز خوشخبریاں دے رہے ہیں کنگڈم ویلی میں ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہے ہم تمام کنگڈم ویلی فیملی کو دعوت دیتے ہیں کہ آئین اپنا پروجیکٹ وزٹ کریں اور بے بنیاد خبروں پر قطعی یقین نہ کریں کنگڈم ویلی پروجیکٹ تمام قانونی تقاضے کو پورا کرے ہوئے اپنے کامیابی کی منزل پر گامزن ہے اور یہ انشاللہ راولپنڈی اسلام آباد کا کامیاب ترین ہاسنگ پروجیکٹ ہے جو وعدہ کرے گا پورا کرے گا ۔
کنگڈم ویلی کو کوئی لیٹر جاری نہیں ہوا، راحت کاظمی
Dec 28, 2021