کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی اورنگی ٹائون کے صدر اور ویسٹ کے صدر کے امیدوار اور سندھ کونسل کے ممبر حاجی جمیل ضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھنے کے بعد سے اب تک اس کے خلاف سازشیں کی جاتی رہیں ہیں کیونکہ پی پی عوام کی ہر دل عزیز پارٹی ہے۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پی پی کی حکومت ضروری ہے۔
اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ حاجی جمیل ضیاء
Dec 28, 2021