الیکشن کمشن کا  اہم اجلاس‘ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 4 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر 

Dec 28, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمشن کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 4 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمشن نے پی ٹی آئی اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹسز جاری کئے گئے۔

مزیدخبریں