سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،صدر مملکت نے ان سے حلف لیا،کابینہ ڈویژن  نے ان کی وفاقی وزیر کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ان کو خزانہ کی وزرات کا چارج دیا گیا ہے ۔اس قبل شوکت ترین مشیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے ،ان ان کو ای سی سی ،این ایف سی اور کابینہ کی دوسری کمیٹیز کا سر براہ بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ،وزیر خزانہ کے طور پرشوکت ترین بدھ کو 350 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا منی بجٹ پیش کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...