نوازشریف نے ملک کوترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا،ساجد عباسی 

اسلام آباد(خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد سٹی کے جنرل سیکرٹری وسابق چیئرمین میٹروکارپوریشن اسلام آباد ایم ساجد عباسی نے کہاہے کہ آج کی تقریب میرے اور ہم سب کے قائد کی ہے ، ایک وہ قائد جس نے پاکستان بنایا اور دوسرا قائد میاں نوازشریف جس نے ملک کوترقی وخوشحالی کے راہ پر گامزن کیا،ان کی سالگرہ کا دن ہے۔ان خیالات کااظہار انہوںنے قائداعظم اور قائد میاں نوازشریف کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن