بجلی چور ملک وقوم کے مجرم ہیں :ےاسر احمد


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)بجلی چور ملک وقوم کے مجرم ہیں ان سے رعایت کسی صورت ممکن نہیں عوام بجلی چورکی طلاع دیں نام صیغہ راز میں رکھا جائے گابجلی چور کی نشاہدہی کرنا بہترین قومی فریضہ ہے صارفین مسائل کے حل کےلئے چوبیس گھنٹے رابطہ کرسکتے ہیں ان خےالات کا اظہار نئے تعینات ہونےوالے ایس ڈی اوسب ڈویثرن ساوتھ نارنگ ےاسر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کےا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...