فرمایا وزیراعظم نے

Dec 28, 2022


معیشت کی بری حالت کا مجھ کو 
نہیں تھا علم یاں آنے سے پہلے
کروں گا اس کو پہلے سے بھی بہتر
حکومت چھوڑ کر جانے سے پہلے

مزیدخبریں