لاہور (نیٹ نیوز) مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ والد کی طبیعت کے حوالے سے ویڈیو بیان میں بیٹے یوسف جمیل نے بتایا پریشانی والی خبر تھی لیکن اب نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ گھر سے دور ہونا پریشانی کا باعث ہے۔ والد کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔
طارق جمیل
مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پریشانی والی بات نہیں: بیٹا
Dec 28, 2022