اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے آٹو موبیل یونٹس اور ٹیسٹائل صنعتیں بند ہوتی جارہی ہے لاکھوں مزدور بیروزگار ہوگئے، لیکن سب اچھا کی کہانیاں سنائی جارہی ہیں فرخ حبیب نے کہا کہ میڈیا اس پر خاموش ہیعمران خان کے دور حکومت میں کرونا کے باوجود 3 سال میں 55 لاکھ نئی نوکریاں فراہم کی گئی تھیں۔
فرخ حبیب