چوہدری فضل حسےن تارڑ ڈسٹرکٹ زکوة و عشرکمےٹی کے چےئرمےن مقرر


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) چوہدری فضل حسےن تارڑ کو ڈسٹرکٹ زکوة و عشرکمےٹی کا چےئرمےن مقررکردےا گےا، وہ اس سے قبل حافظ آباد بارکے سےکرےٹری جنرل بھی رہ چکے اور انکا شمار ضلع کی معروف سےاسی سماجی اور کاروباری شخصےات مےں ہوتا ہے۔چوہدری فضل حسےن تارڑ نے کہا ہے کہ وہ ضلع بھرمےں ذکوة کی منصفانہ اور شفاف تقسےم کو ےقےنی بنائےں گے اور اس سلسلہ مےں اپنی تمام تر صلاحےتوں کوبروئے کار لائےں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن