اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناءاﷲ نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے کے ملزم گرفتار کر لئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا، اس کا کوئی قصور نہیں تھا‘ ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نہیں کیا تھا۔ ملزم کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے۔ ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے‘ ہم نے چار پانچ لوگوں کو را¶نڈ اپ کیا ہے۔
رانا ثناء