پریس کلب مصطفی آباد للیانی،یونین آف جرنلسٹ الیکٹرانک میڈیا کے نو منتخب عہدیداروں کا اعلان عمران سلفی 13ویں بار بلا مقابلہ صدرمنتخب 


قصور(نمائندہ نوائے وقت) پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) ، یونین آف جرنلسٹ ، الیکٹرونک میڈیا کے نو منتخب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا، جس میں محمد عمران سلفی مسلسل 13ویں بار بلا مقابلہ صدر ، سہیل قمر سندھو مسلسل 28ویں بار بلا مقابلہ جزل سیکرٹری ،ملک محمد اقبال چیئرمین سپریم کونسل ، ڈاکٹر اصغر علی شہزاد سرپرست اعلی، بابا طارق مقبول چیئرمین ،محمد طاہر میو سنیئر وائس چیئرمین،ارشد علی جوئیہ وائس چیئرمین ، سیٹھ محمد حسین سنیئر نائب صدر، شاہد عمرنائب صدر ، مہر عبدالقیوم نائب صدر ، مہر مراد علی تبسم ایڈووکیٹ ایڈیشنل جزل سیکرٹری، چوہدری اشتیاق احمد جوائنٹ سیکرٹری، حافظ طاہر اقبال فنانس سیکرٹری، ناصر سندھو سیکرٹری نشرو اشاعت، احمد جمال ایڈووکیٹ میڈیا ایڈوائزر اور ملک اصغر علی کا بطور آفس سیکرٹری انتخاب کیا گیا، زرار علی خاں صدر یونین آف جرنلسٹ ، محمداکمل کھوکھر چیئرمین ،محمدشہراز نقیبی وائس چیئرمین ،عمر حیات خاں سنیئر نائب صدر ، مہر علی مہران نائب صدر ، جمشید رشید میونائب صدر ، محمد جمیل سندھو جزل سیکرٹری ،مہر عادل نعمان ایڈیشنل جزل سیکرٹری، محمد جمیل رحمانی جوائنٹ سیکرٹری ،مہر صداقت فنانس سیکرٹری ، محمدآصف امین کا بطور سیکرٹری نشرو اشاعت چناو کیا گیا، ارشد علی شامی صدر الیکٹرونک میڈیامصطفی آباد، واحد ملک چیئرمین ، رانا توقیر احمدسنیئر نائب صدر ، حاجی عبدالقادر نائب صدر، الیاس ملک نائب صدر اور عمر شاہین کو بطور جزل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن