کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ رائیونڈروڈپرامان اللہ کے گھر 5 ڈاکودیوار پھلانگ کرداخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر3لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 6بکرے چھین کرفرارہوگئے۔یادرہے کہ کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی یہ دوسری بڑی وارداتیں ہوچکی ہیںاورمختلف مقدمات درج ہوچکے ہیں۔تاہم تاحال کوئی ملزم گرفتارنہ ہو سکا۔