بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا: ذرائع 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بھارت نے پاکستان سے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستان کی وزارت خارجہ کو درخواست دے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن