کابل (نیٹ نیوز) افغانستان میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ سردی کے باعث خشک لکڑی اور کوئلے کے حصول میں دشواری ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
سردی: افغانستان میں ایندھن کی قیمتیں بڑھ گئیں
Dec 28, 2023