کے ای یو میںکمر کے درد ،ریڑھ کی ہڈی کے انجیکشن کی تکنیک پر 2 روزہ ورکشاپ 

Dec 28, 2023

لاہور (نیوز رپورٹر) پارٹمنٹ آف آرتھوپیڈک سرجری یونٹ 1، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، میو ہسپتال لاہور نے ’’کمر کے درد کے انتظام اور ریڑھ کی ہڈی کے انجیکشن کی تکنیک‘‘ پر 2 روزہ ورکشاپ کا کیا۔ ورکشاپ کی نگرانی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے پروفیسر فیصل مسعود کے ہمراہ کی. ڈاکٹر  محمد اکرم نے شریک چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں اور ڈاکٹر شاہد علی اس کورس کے ڈائریکٹر تھے۔*پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

مزیدخبریں