محکمانہ تعمیر و ترقی اجتماعی کاوش کے  مرہونِ منت ہے:طاہررضابخاری 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )سیکرٹری ،چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف  طاہر رضا بخاری نے اوقاف کے مختلف شعبہ جات میں اچھی کارکردگی پر’’ پرفارمنس ایوارڈ‘‘ تقسیم کرتے ہوئے کہا  محکمانہ تعمیر و ترقی اجتماعی کاوش کے مرہونِ منت ہے۔ ٹیم ورک کے بغیر اداروں کا ارتقا ممکن نہیں۔ ’’ فالواَپ‘‘ کے ذریعے ہی موثر اور بروقت نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔ ’’ اوقاف‘‘ کفایت شعاری اور خودانحصاری کا بہترین ماڈل ہے۔

ای پیپر دی نیشن