لاہو ر (کامرس رپورٹر ) ادارہ قو می تشخص پا کستان کے صدرڈ اکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ قائداعظم ؒ نے بر صغیر کے مسلمانوں میں آ زادی کا شعور اور جذبہ بیدا ر کر نے کیلئے اقبا ل کے فلسفہ خودی کے مطا بق اسلامی اقدار اور قو می تشخص کوبنیا د بنا یا تھا ۔ گزشتہ روز یو م پیدائش قا ئداعظم ؒ کے سلسلہ میں ایک بیان میں کہا ہے کہ قا ئداعظم ؒ نے دنیا کی سب سے بڑی اسلا می مملکت حاصل کرنے کے بعد اپنی طر ز زندگی تبدیل کر دی تھی۔