ہنوئی (نیٹ نیوز) ویتنام کے ایک ریسٹورنٹ کو خصوصی سوپ کی تیاری کیلئے ماہانہ تین سو بلیوں کو ہلاک کرنے پر بند کر دیا گیا۔ ریسٹورنٹ بلیوں کو پانی میں بالٹی میں ڈبو کر مارتا تھا اور پھر کھال اتار کر گوشت علیحدہ کرتا جس میں کچھ سوپ کی تیاری میں اور کچھ گوشت بیچ دیا کرتا تھا۔
سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 300 بلیوں کو ذبح کرنے والا ریسٹورنٹ بند کر دیا گیا
Dec 28, 2023