ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب کی عدالت نے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے طبی غلطی پر ورثا کو دیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ دل کے مرض میں مبتلا ایک شخص کا مکمل طبی معائنہ کیے بغیر ڈاکٹر نے اسے صرف دردکش دوا دے کر گھر بھیج دیا تھا۔
سعودی ڈاکٹر مریض کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار، ورثا کو دیت ادا کرنے کا حکم
Dec 28, 2023