اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں آج کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بنچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے۔
سپریم کورٹ میں آج کے مقدمات ڈی لسٹ، کسی کیس کی سماعت نہیں ہو گی
Dec 28, 2023