جلا ئوگھیرا ئومقدمات،مسرت جمشید چیمہ  کی 5روزہ حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کے جلا ئوگھیرا ئومقدمات میں مسرت جمشید کی 5دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے مسرت جمشید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس پیش ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...