لاہور(آئی این پی)آئین کے آرٹیکل 62، 63پر عمل درآمد کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی،عدالتِ عالیہ میں متفرق درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بینک ڈیفالٹرز اور ٹیکس نادہندگان کی تفصیلات ویب سائٹ پر نہیں ڈالیں۔